موت صغری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (تصوف) جسم سے رُوح نکل جاتی ہے یہ شرعی موت ہے جس کو موتِ صغریٰ کہتے ہیں (ماخوذ: بزمِ صوفیہ، 344)

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) جسم سے رُوح نکل جاتی ہے یہ شرعی موت ہے جس کو موتِ صغریٰ کہتے ہیں (ماخوذ: بزمِ صوفیہ، 344)